PSER Program 2024 By Punjab Govt Pakistan
اب ہوگا سب کا شمار
پی ایس ای آر کا قیام
جس کے تحت صوبہ بھر میں خوشحالی سروے کا
صوبہ بھر میں قائم کردہ 5000 سے زائد رجسٹریشن سنٹرز میں سے اپنے قریبی سنٹر پر تشریف لے جائیں
رجسٹریشن کے لئے آن لائن ویب پورٹل
1
http://pser.punjab.gov.pk/ پر اپنے کوائف کا اندراج کریں یا QR کو ڈسکین کریں
اپنا قریبی رجسٹریشن سنٹر جاننے کے لئے QR کوڈ سکین کریں
حکومت پنجاب
مزید کی معلومات اور مزید راہ نمائی کیلئے ایاب اواخر پر کال کریں
0800-02345
یاد رکھیں
حکومت پنجاب کے فلاحی پروگرامز بشمول کسان کارڈ ، ہمت کارڈ ہیلتھ کارڈ ، لائیوسٹاک کارڈ، ای بائیکس سکیم ، سکالر شپ پروگرام، اپنی چھت اپنا گھر سکیم ، روشن گھرانہ سولر پروگرام اور نگہبان رمضان پیج جیسے کسی بھی پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے پی ایس ای آر کے سروے میں اندراج ہونا لازم ہے