اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Federal Government Educational Institutions 04042021 Apply Online

وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں کینٹ گریزن کی نوکریاں  4 اپریل 2021   ایکسپریس نیوز میں شائع ہواہے۔ 

تفصیلات

عنوان

نمبر شمار

پاکستان

نوکریوں کا مقام

1

04/04/2021

اشاعت کی تاریخ

2

22/04/2021

درخواست دینے کی آخری تاریخ

3

ایکسپریس

اخبارات کا نام

4


APPLY ONLINE CLICK HERE <<<<<<<<



REHMATUL-LIL-ALAMEEN Scholarship For Intermediate And Undergraduate Students 042021


پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ اور انڈرگریجویٹ طلباء کے لئے 1 ارب کی مالیت کی رحمت اللعالمین اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ سالانہ 14،891 طلباء کو وظائف دیئے جائیں گے۔

891          انڈرگریجویٹ طلباء کو سالانہ رحمت  اللعالمین اسکالرشپ دیا جائے گا جبکہ 14000 اسکالرشپ انٹرمیڈیٹ طلباء کے لئے مختص ہیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو پنجاب کے تمام 36 اضلاع سے بڑی تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اسکالرشپ پروگرام پر طلبا کے ردعمل کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے ڈیڈ لائن میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا ، اور غور و خوض کے بعد ، محکمہ نے اس آخری تاریخ میں 05 اپریل 2021 ء تک توسیع کردی ہے۔