اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Public Awareness Message PTA 22122013

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پی ٹی اے کی جانب سے عوام کو دھوکہ دہی پر پنی لنکس کے حوالے سے خصوصی ہدایات عوام ہوشیار رہیں اور سروسز کے لئے سرکاری پلیٹ فارم کا استعمال یقینی بنائیں

اسلام آباد (22 دسمبر 2023): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے عوام کو واٹس ایپ ، سوشل میڈیا اور ٹیکسٹ میجز کے ذریعے گردش کرنے والے فٹنگ / دھوکہ دہی پر ہی لنکس سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں ہیں واضح رہے کہ لینکس پی ٹی اے کے

ڈیوائس آئیو نیکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سٹم (ڈی آئی آر بی ایس ) سے منسلک نہیں ہیں۔ اس گمراہ کن پیغام میں بتایا جاتا ہے کہ صارف کی سم " مشکوک سرگرمیوں " میں ملوث پائی گئی ہے اور صارف کو دیے گئے لنک پرسم کی تعداد چیک کرنی چاہیے۔ اسی طرح ایک اور پیغام کے ذریعے کہا جا رہا ہے کہ ہے کہ فراہم کر دو لنک پر کلک نہ کرنے کی صورت میں صارف کی

فون رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔

یہ فریب دینے والے ہتھکنڈے لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے ہیں تا کہ وہ نقصان دہ لنکس پر کلک کریں تا کہ ان کی ذاتی معلومات تک رسائی کی جاسکے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ نا معلوم نمبروں بھیجنے والوں کے لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں اور پی ٹی اے

کے کمپلیٹ مینجمنٹ سسٹم ( ٹول فری نمبر 55055-0800 ، و ویب لنک

اور پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ )https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx‏

کے ذریعے بلاک کرنے کے لیے ایسے فون نمبرز لنگ کی اطلاع دیں۔ مزید برآں صارفین اپنی ڈیوائس کا اسٹیٹس چیک کرنے کے لیے صرف پی ٹی اے کی ویب سائٹ

‏https://dirbs.pta.gov.pkاحظہ فرمائیں یا اپنی ڈیوائس سے 8484 پر آئی ایم ای آئی ایس ایم ایس کریں یا آفیشل ڈیوائس

ویریفیکیشن ایپ کے ذریعے چیک کریں جو گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور دونوں پر دستیاب ہے۔ بنانے پی ٹی اے کی جانب سے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایسی دھوکہ دہی سے نہ صرف چوکنار ہیں بلکہ اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے صرف آفیشل پلیٹ فارمز شارٹ کوڈز کے استعمال کو ترجیح دیں۔

Easypaisa News 20122023 Fake

Fake news about easypaisa 2 days ago update on Twitter (X)
 (X) ایزی پیسہ کے بارے میں جعلی خبریں 2 دن پہلے ٹویٹر پر اپ ڈیٹ